Allo ki chaat - آلو کی چاٹ
![]() |
| Allo ki Chaat |
اجزا
-پانی ٣ کپ
-آلو کے کیوبز ½ kg
-نمک ½ چمچ
-پانی ½ کپ
-املی کا گودہ ½ کپ
-نمک ¼ چمچ
-لال مرچ پسی ہوئی ½ ١ چمچ
-دارچینی ١
-ادرک پاؤڈر ½چمچ
-چینی ١چمچ
-کارن فلور ١ چمچ
-پانی ٣ چمچ
-پیاز ٣ عدد درمیانی
-سفید زیرہ ½چمچ
-چاٹ مصالحہ ١ چمچ
ترکیب
برتن میں پانی ڈال کر ابال لیں آلو اور نمک ڈال کر مکس کر لیں چھان کر ایک طرف رکھ دیں
املی کی چٹنی بنانے کے لئے برتن میں پانی ور املی کا گودا ڈال کر مکس کریں .نمک لال مرچ
ادرک دارچینی ڈال کر مکس کر لیں چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں.
کارن فلور کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح جزب کریں .برتن میں دال دیں اور مکس کرتے راہیں ایک دو منٹ تک پکاتے رھیں
برتن میں لال مرچ زیر ور کالا نمک پیاز ہری مرچ لیمو کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں .
اب جس پلیٹ میں پیش کرنا ہو اس میں ڈال لیں ..مزے دار آلو کی چاٹ تیار .


0 comments:
Post a Comment