ڈھاکہ چکن
اجزا :
بون لیس چکن اسٹرپس ١کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے چمچ
لیموں کا رس دو کھنے کے چمچ
نمک حسب ضرورت
پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
انڈا ایک عدد
تل حسب ضرورت
تیل تلنے کے لئے
ڈائنامائٹ ساس بنانے کے لئے :
مایونیز 1/2 کپ
چلی سوس دو کھانے کے چمچ
کیچپ 1/4 کپ
کریم 1/4 کپ
:ترکیب
ایک برتن میں چکن اور تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں .اب چکن کو دھیمی آنچ پر فر ائی کر لیں .جب گولڈن رنگ
ہو جے تو ڈائنامائٹ سوس ک ساتھ سرو کریں.
ڈائنامائٹ سوس بنانے کا طریقہ :
ڈائنامائٹ سوس بنانے ک لئے تمام اجزا کو ایک برتن میں دال کر اچھی طرح سی
مکس کر لیں.
![]() |
| dynamite souce |
:نوٹ
کارن فلور استعمال کرنے سی گولڈن رنگ اچھا آتا ہے اس کی جگہ اگر میدہ استعمال کرتے تو رنگ ڈارک ہو جاتا ہے




0 comments:
Post a Comment