اجزا
ابلے چاول ١ کپ
تیل ٣ کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ ٣ ٤ عدد
پسی لال مرچ ١ کھانے کا چمچ
بھیگی آملی ١/٢ کپ
چکن پاؤڈر ایک چا ۓ کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چا ۓ کا چمچہ
چاٹ مصا لہ ایک چا ۓ کا چمچہ
ترکیب
ایک کڑھائی میں تیل گرم کر کے تمام مصا لہ اور آملی کا پانی مکس کر لیں اور 1 سے 2 منٹ تک پکائیں .اب اس میں ابلے چاول ڈال کر مکس کر لیں. اچھی طرح سے مکس کریں .پھر گرم گرم چٹخارہ رائس کو سرو کریں


0 comments:
Post a Comment