اجزا
بکرے کا گوشت آدھا کلو
دہی ایک پیالی
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
دیگی لال مرچ چار عدد
سفید سرکہ چند قطرے
ثابت دھنیہ دو کھانے کے چمچ
پیسا گرم مصا لحہ ایک چا ۓ کا چمچ
باریک کٹی پیاز تین عدد
خشخاش ایک کھانے کا چمچ
چوٹی الائچی چھ عدد
بادام آٹھ عدد
نمک حسب ضرورت
تیل ایک پیالی
کیو ڑا چند قطرے
ترکیب
پہلے چار عدد دیگی لال مرچوں کو دھو لیں .پھر تھوڑے سے پانی میں چند قطرے سفید سرکا دال کر مرچیں بوئل کر لیں .جب اچھی طرح بوئل ہو جائیں تو انھیں نکل کر دو مرچوں ک بیج نکل کر چاروں مرچیں اور دو کھانے کے چمچ ثابت دھنیا ملا کر اسکی چٹنی پیس لیں .اب تیل میں تین عدد پیاز براؤن کر کے اسے نکالیں اور ٹشو پر پہلا کر کرسپ کر لیں .اب ایک برتن میں بکرے کا گوشت، ادرک لہسن کا پیسٹ ، ایک پیالی دہی، ایک چا ۓ کا چمچ پیسہ گرم مصا لہ، پسی ہوئی پیاز ،حسب ضرورت نمک اور لال مرچ کی چٹنی ملائیں اور تھوڑی دائر ک لئے رکھ دیں اب مصا لہ ملا گوشت دیگچی میں دال کر اسکا پانی خشک کر لیں .پھر بھوں کر دو پیالی گرم پانی دال کر گوشت گلنے کل کے لئے رکھ دیں .جب گوشت گل جا ۓ اور تیل اپر آجا ۓ تو ایک کھانے کا چمچ خشخاش، آٹھ بادام، چوٹی الّیچیاں ملا کر باریک پیس لیں اور قورمے میں ڈال دیں.چند قطرے کیو ڑا ڈال کر دم پر رکھ دیں.. مٹن قورمہ تیار ہو چکا ہے


0 comments:
Post a Comment