![]() |
KFC Zinger Burger Recipe By Zubaida Tariq |
:اجزا
چکن بونلسس آدھا کلو
کالی مرچ ایک چا ۓ کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چا ۓ کا چمچ
نمک ایک چا ۓ کا چمچ
چائنیز نمک ایک اور آدھا چا ۓ کا چمچ
و و یاسٹر شا ئر ساس دو کھانے کے چمچ
:بیٹر کے لئے
میدہ دو چا ۓ کا چمچ
بکنگ پاؤڈر ایک چوتاہی چا ۓ کا چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
انڈا ایک عدد
چاول کا آٹا دو کھانے ک چمچ
ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
نمک آدھا کھانے کا چمچ
:کوٹنگ کے لئے
کارن فلیکس ایک کپ
بریڈ کرمبز ایک کپ
چپس ایک کپ
بن حسب ضرورت
مایونیز حسب ضرورت
سلاد ک پتے حسب ضرورت
چیز سلائس حسب ضرورت
:ترکیب
چکن کو تمام مصا لا جات کے ساتھ چوبیس گھنٹوں ک لئے میری نیٹ کر لیں .
بیٹر کے لئے : اس ک تمام اجزا کو مکس کر کے ایک گاڑھا بیٹر تیار کر لیں .
کوٹنگ کے لئے : اس کی تمام اجزا کو مکس کر لیں .
میری نیٹ کیۓ ہوے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں .
اسے گولڈن براؤن ہونے تک فر ا ئ کریں .
بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر یس پر مایو نیز لگا دیں .
اب چکن، سلاد کے پتے ور چیز سلائس رکھ دیں.
چلی ساس اور کیچپ ک ساتھ کھا ۓ .


خبز البريوش Thank you because you have been willing to share information with us. we will always appreciate all you have done here because I know you are very concerned with our.
ReplyDeleteWhen your website or blog goes live for the first time, it is exciting. That is until you realize no one but you and your. مواد غذائية بالجملة
ReplyDeleteCool
ReplyDelete